19 مئی 2014 - 15:00
شامی عوام کے بشار اسد کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے

شام کے صدر بشار اسد کے حق میں شامی عوام نے بڑے اور وسیع پیمانے پر مظاہرے کرتے ہوئے صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: شام کے صدر بشار اسد کے حق میں شامی عوام نے بڑے اور وسیع پیمانے پر مظاہرے کرتے ہوئے صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مظاہروں اور ریلیوں کے دوران مظاہرین نے صدر بشار اسد اور شامی فوج کے حق میں نعرے لگائے اور سلفی وہابی دہشت گردوں کے ‍خلاف فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی۔ مظاہرین نے سعودی عرب سمیت مغربی ممالک کی شام میں مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

.......

/169