اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کی فوج کے ایئر ڈیفنس کمانڈر کی دمشق میں ہوئی شہادت کی خبر دی ہے۔
شام کے سکیورٹی ذرائع نے یہ خبر دے کر تاکید کی ہے کہ شامی فوج کے ایئر ڈیفنس کے کمانڈر نے اس ہفتہ دمشق کے صوبہ ریف میں ہوئی دھشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہادت پائی ہے۔
ایئر ڈیفنس کے کمانڈر ’’حسین اسحاق‘‘ ریف میں فرنٹ لائن پر بر سر پیکار تھے کہ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ منہ دھو بیٹھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲