7 مئی 2014 - 09:31
کراچی :تکفیری دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے دو شیعہ شدید زخمی

ناظم آباد کے علاقے سخی حسن کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ کار میں سوار صادق حسین اور رضا علی اور ان کا درائیور بھی شدید زخمی.

ابنا: ناظم آباد کے علاقے سخی حسن کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ کار میں سوار صادق حسین اور رضا علی اور ان کا درائیور بھی شدید زخمی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگرد گرہو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں ماری جب یہ اپنے دفتر سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کے سخی حسن کے قریب کھات لگائے دہشتگردون نے کار پر فائرنگ کردی جس سے صادق حسین اور رضا علی شدید زخمی ہوگئے۔دونوں شیعہ افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ڈاکٹرز کے مطابق دونوں شیعہ مومنین کے حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے.

.......

/169