4 مئی 2014 - 10:30
باجوڑ ایجنسی میں سرحد پارسے فائرنگ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے فائرنگ کے واقعے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔

ابنا: راولپنڈی…باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے فائرنگ کے واقعے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ کا واقعہ صبح 11 بجکر 45 منٹ پر پیش آیا ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔

.......

/169