ابنا: اسلام آباد…جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کے طاہر القادری سے اتحاد کے اعلان پر حیران ہوں، عمران خان نے طاہرالقادری سے اتحاد پر اْن سے کوئی مشورہ نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آزاد اور خود مختاربنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر سوچنا ہوگا۔
.......
/169