30 اپریل 2014 - 15:07
تصویری رپورٹ: بشار اسد کی شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات

شام کے صدر بشار اسد نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملک کے دفاع کے دوران شھید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ابنا: بشار اسد نے اس ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی بدترین طاقتوں کے مہلک ترین ہتھیاورں کے مقابلے میں شامی عوام کی مقاومت اور مزاحمت کی کامیابی کا اہم راز یہ ہے کہ شامی عوام نے وطن عزیز کی سلامتی اور اس کو ایک ویرانہ میں تبدیل ہونے سے بچانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

.......

/169