اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع صوابی کے یارحسین علاقے میں ایک گاڑی پرحملہ کرکے سات افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور اب تک کسی بھی گروہ یا شخص نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہيں کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲