ابنا: تفصیلات کے مطابق کل سے آج تک کراچی میں تین شعیہ ، سجاد مہدی ، اعجاز حسین ، اور مرتضیٰ علی بنگش شہید ہوگیے ہیں۔ شرپسند اور تکفیری دھشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ علماء کونسل فیصل آباد کے ایک فعال کارکن شہید ہوگیے ۔ شیعہ علماء کونسل فیصل آباد کا میت کے ساتھ دھرنا اور احتجاج جعفریہ پریس کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کی صبح شرپسند اور تکفیری دھشتگردوں نے شہید سید احسان شاہ زیدی کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ جس میں سید احسان شاہ زیدی شدید زخمی ہوگئی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جالمے اور شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

اس کے بعد شیعہ علماء کونسل فیصل آباد نے شہید کے میت کے ساتھ شدید احتجاج شروع کیا جس میں تنظیمی کارکنان سمیت مومنین نے بھرپور حصہ لیا ۔ شہید کے ورثا اور لواحقین سمیت شیعہ علماء کونسل نے احتجاج کو دھرنے میں بدل دیا اور انتظامیہ اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ جب تک نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ان کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی یہ دھرنا جاری رہے گا ۔Photo: کراچی: کل شب سپاہ صحابہ طالبان کے هاتو اغوا کیٗے جانے کے بعد شہید ہونے والے مرتضیٰ علی بنگش
تفصیلات کے مطابق دھرنا رات تک جاری رہا جس میں مختلف تنظیمی عہدیداران اور عمائدین نے خطاب کیا ۔ انتطامیہ نے شرکاء سے مذاکرات میں تمام مطالبات پر عمل در آمد کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی کی امامت میں شہید سید احسان شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور اس کے بعد شہید کو علاقائی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔

شہید سید احسان شاہ زیدی ایک ہی گھرانے کا تیسرا فرد تھا جس کو ان دنوں میں شہید کیا گیا ۔شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں اس سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکمران اور انتظامیہ پاکستان کے شہریوں کو تحفظ دینے میں یکسر ناکام دیکھائی دے رہی ہیں ۔ اس کے بعد علامہ مظہر عباس علوی نے شہید کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔
کراچی:سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی نصرت بھٹو کالونی میں گاڑی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے اعجاز حسین۔
دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردون کی فائرنگ سے کراچی کی نصرت بھٹو کالونی کے رہائشی سید اعجاز حسین شہید ہوگیے۔ تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ صبح اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے میانوالی کالونی کے پاس گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر ہی شہیدہوگئے ۔شہید کی جسد خاکی امام بارگاہ منتقل کردیاگیا ہے شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب میانوالی کالونی گلگتی محلہ میں ادا کی گئی جب کے تدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی
سپاہ صحابہ کے دہشتگردون کے غنڈوں نے آج صبح نماز فجر میں مسجد امام زمانہ پرحملہ کیا مومنین کی جوابی کاروئی سے مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے کچھ غنڈے مسجدو امام بارگاہ امام زمانہ کو جلانے کے غرص سے داخل ہوئے جس کو نمازیوں نے دیکھ کر ان دہشتگردوں کے سامنے ڈٹ گئے اور ان سے ڈنڈو ں سے مقابلہ کیا جب کے دہشتگرد خنجرساتھ لائے تھے جس سے دہشت گردوں نے وار کر کے ایک نمازی شیعہ ایڈوکیت غلام عابد شدید ذخمی کردیا.

_5358fab95923b.jpg)





.......
/169