23 اپریل 2014 - 15:42
News ID: 604334
اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقام راس الحسین(ع) قاہرہ کے مرکز میں واقع ہے جومصر کے علاوہ دنیا بھر کے عاشقان اہلبیت(ع) کے لیے پناہ گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔