20 مارچ 2014 - 20:30
پاکستان میں بحرین کے ظالم و جابر بادشاہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے

مظاہرین نے بحرینی بادشاہ کے دورہ پاکستان کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لاکھوں پاکستانی شہریوں نے بحرین کے امریکہ نواز ظالم و جابر بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بحرینی عوام کے خلاف ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرینی بادشاہ کے دورہ پاکستان کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف نعرے لگائے مظاہرین نے عرب حکمرانوں  امریکی پٹھو قراردیتے ہوئے کہا امریکہ نواز عرب حکمراں اسلامی ممالک میں دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں اور اپنے ممالک میں جمہوریت کا گلا دبا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲