ابنا: ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ویانا میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ مذاکرات کے اس دور میں یورینیم کی افزودگی، ، پرامن جوہری ٹکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں گفتگو انجام پائی آج بدھ کے دن اراک کے جوہری ری ایکٹر کے بارے میں مذاکرات ہونگے اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے امور کی سربراہ کیترین اشٹون نے ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے جوہری مذاکرات کے حوالے سے باہمی گفتگو کی جبکہ نائب وزیرخارجہ کی سطح پر دو اجلاس منعقد ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 514408
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ویانا میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔