25 فروری 2014 - 20:30
صدر روحانی بندر جاسک پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوسرے دن بندرجاسک پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوسرے دن  بندرجاسک پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔صدر نے  کل بندر عباس میں بھی عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں گروپ 1+5 کے ساتھ ایران کے مذاکرات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ  ایران اپنی پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رکھےگا اور ہم صرف ابہامات کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ صدر حسن روحانی جاسک میں شہیدوں کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

.......

/169