ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کام سے جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے شیعہ سید صفدر حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروئی کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گئی ۔واضح رہے کے 24گھنٹے تکفیری دیوبندی دہشتگرد 4 شیعہ کا نشانہ بنا چونکہ ہیں.
.......
/169