ابنا: پاکستان سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لئے یہ پروازیں، پاکستانی زائرین کو آسانی فاہم کرنے کیلئے شروع کی جا رہی ہیں۔ پاکستان سے دو پروازیں مشہد آئيں گی۔ واضح رہے کہ گذشتہ مہینوں میں زمینی راستے سے آنے والے پاکستانی زائرین تکفیری دہشتگردوں کا نشانہ بنے ہیں اور دسیوں زائرین شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر پاکستانی حکرمت نے زائرین کو احتیاط سے سفرکرنے کی تلقین کی ہے۔
.......
/169