ابنا: ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے آج صبح توت درہ، دوہ توی اورغیبی نیکہ میں فضائی حملے کیے جس کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے، کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،کارروائی کے دوران اسلحہ ،گولہ بارود اور بم بنانے والی فیکٹری بھی تباہ کردی گئی۔
.......
/169