ابنا: سوڈان کے ریڈ کراس کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنوبی صوبے کردوفان میں بارودی سرنگ کے دہماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق یہ دہماکہ جنوبی سوڈان کے سرحدی علاقے میں شورش زدہ صوبے میں امن مذاکرات کے آغاز کے موقع پر ہوا ہے۔ یہ بارودی سرنگ کا دہماکہ ایسی حالت میں ہوا ہے کہ سوڈان کی حکومت اور سوڈان کے علیحیدگی پسندوں کے درمیان ایک سال کی خانہ جنگی کے بعد امن مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے۔ طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ مذاکرات آج سے ایتھوپیا کے دارالحکومت آبابا میں شروع ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 فروری 2014 - 20:30
News ID: 505842
سوڈان کے ریڈ کراس کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنوبی صوبے کردوفان میں بارودی سرنگ کے دہماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔