ابنا: علیکم السلاماگر کوئی جان بوجھ کر اور علی ولی اللہ کو تشھد کا جزء سمجھ کر پڑھ رہا ہے تو اس کی نماز درست نہیں ہے اور ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بجائے فرادیٰ پڑھی جائے چونکہ اگر امام کی نماز باطل ہے تو ماموم کی کہاں سے صحیح ہو گی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 فروری 2014 - 20:30
News ID: 504258
Assalam o alaikum ,sir mara ap say sawal hy ka kay jo tashad men aliunyoa allaha parhta hun un ka peacha namaz parehe ja sakate hai?w salam