4 فروری 2014 - 20:30
غزہ کے قریب ایک صہیونی فوجی ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق غزہ کے قریب اسرائيل کا ایک فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔

ابنا: اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک اسرائيلی فوجی افسر اپنے ہی فوجی اہلکاروں کی غلط فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگيا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائيلی فوجی غزہ کے قریب گشتی کارروائی میں مصروف تھا جسے اسرائيل کے دوسرے فوجیوں نے غلطی سے نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔

.......

/169