ابنا: اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ امام بارگاہ سید الشہدا، آئی آر سی سے دعائے کمیل پڑھ کے گھر جانے کے لیے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کا جسدخاکی انچولی خیرالعمل امام بارگاہ منتقل کردیا گیا شہید سید اظہر حسین زیدی انچولی کے رہائشی تھے، مجلس وحدت المسلمین نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرمیں آپریشن کے باوجودنسل کشی کی جارہی ہے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
.......
/169