ابنا: لاہورپولیس نے دہشتگردی کی وارداتوں کے خدشے کے پیش نظر پیر کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی اردگرد کی آبادیوں میں مشکوک افرادکیخلاف سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق علی پارک،گلشن کالونی اور نادرہ آباد اور دیگر علاقوں میں مقیم کرائے داروں اور دیگرافراد کے کوائف چیک کیے گئے ، سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔
.......
/169