












اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ بحرین میں پر امن مظاہرات کے دوران آل خلیفہ حکومت کے گماشتوں کے ہاتھوں ایک بحرینی جوان کے سر میں گولی لگنے سے اس کی شہادت ہو گئی کچھ گھنٹے پہلے بحرین کے ہزاروں انقلابیوں نے آیت اللہ عیسی قاسم کی موجودگی میں اس جوان کا جلوس جنازہ برآمد کیا۔












