













اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین اختری اور صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ طبرسی کے ہاتھوں نیز ملکی و بیرون ملکی شخصیات کی موجودگی میں آج عصر کے وقت صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں امام زادہ ابو محمد حسن بن علی المعروف ناصر کبیر کے نو تعمیر شدہ مقبرے کا افتتاح ہوا۔













