ابنا: عراقی فوج نے مقامی قبائل کی مدد سے الانبار سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کی کارروائي کے دوران اٹھائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے اسی طرح الخالدیہ کے علاقے میں ایک کارروائي کے دوران اسماعیل لطیف سمیت داعش دہشت گرد گروہ کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دریں اثنا عراقی فوج نے البوبالی علاقے کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا ہے یہ علاقہ القاعدہ اور داعش دہشت گرد گروہوں کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 498738
عراقی فوج نے مقامی قبائل کی مدد سے الانبار سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کی کارروائي کے دوران اٹھائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔