ابنا: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ستائیسویں وحدت کانفرنس میں شرکت کے دوران مجمع تقریب بین المذاہب کے شورائے عالی کے اجلاس میں بھی شریک ہوئے۔ شورائے عالی مجمع تقریب بین المذاہب اس بین القوامی مرکز کا اعلیٰ سطحی ادارہ ہے جس کے اراکین کو ، رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای(دامت برکاتہ) معین فرماتے ہیں۔
.......
/169