ابنا: شہر کرج کے امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد مہدی حسینی ہمدانی نے اس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا وحدت کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اپنے عقائد کو چھوڑ دیا جائے۔ انہوں نے کہا لوگوں کا مطالبہ عالمی عدالت کا قیام ہے اور عدالت کا قیام صرف وحدت سے ہی ممکن ہے۔
حجت الاسلام سید مہدی حسینی نے مدینہ داخل ہونے کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کے بعد سب سے پہلے اوس و خزرج دو قبیلوں کے درمیان اتحاد قائم کیا۔
حجت الاسلام ہمدانی نے مزید کہا حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور اسے رسوا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا حزب اللہ کو عزت کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے۔
.......
/169