ابنا: بغداد یہ 4 کار بم دھماکے ایک کمرشل علاقے میں اس وقت کئے گئے،جب لوگ جشن عید میلاد النۖبی منانے کیلئے سڑک پر جمع تھے۔ بغداد میں یہ کار بم دھماکے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے دورۂ بغداد کے موقع پر کئے گئے۔ابھی تک کسی گروہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ بعض عراقی حلقے بعثی عناصر اور تکفیری گروہوں کو ان دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔
.......
/169