10 جنوری 2014 - 20:30
مشرقی افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک

مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طیارے میں ایساف کے 2فوجی اور ایک سولین کارکن سوار تھے۔

.......

/169