18 دسمبر 2013 - 20:30
صالحی کی قم میں آیات عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی اور صافی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی نے قم میں آیات عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی اور صافی گلپائگانی سے ملاقات کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی  نے قم میں آیات عظام نوری ہمدانی، مکارم شیرازی اور صافی گلپائگانی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ صالحی آج قم پہنچے جہاں انھوں نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

.....

/169