ابنا: عسکری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے کھجوری چیک پوسٹ سے واپس آنے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جوشمالی وزیرستان خودکش حملے میں زخمی اہلکاروں کو ریسکیو کرنے گیا تھا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں23 شدت پسند مارے گئے جبکہ تین سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
.....
/169