17 دسمبر 2013 - 20:30

عراق میں پاکستانی زائرین کی بس پرفائرنگ کے نتیجے میں 3پاکستانی شہید ہوگئے جبکہ 13افراد زخمی ہوئے۔

ابنا: غیرملکی خبرایجنسی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ عراق کے شہر رمادی میں چیک پوسٹ پرپیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے پاکستانی زائرین کی بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3پاکستانی شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے میں 11پاکستانی اور2عراقی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

.....

/169