




















.....
/169
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے (بروز منگل) ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کے سربراہ اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں ثقافت کی حیات بخش اہمیت اور ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کے مقام ، اس کونسل کے منظور شدہ قوانین کے نفاذ کی ضمانت ، ثقافت کے بارے میں اداروں کی نظارتی اور ہدایتی ذمہ داری ؛ ثقافتی مظاہر کے ساتھ حکیمانہ رفتار، یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت کے استمرار ؛ انسانی علوم میں تحول کے اصولوں کی تدوین اور فارسی زبان کی حفاظت کے بارے میں اہم نکات بیان کئے ۔





















.....
/169