ابنا: تکفیری دیوندی دہشتگردوں نے عزادار قمر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گودرا اپنے کام سے گئے توگھات لگائے دیوبندی مدارس کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس قمر حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید قمر حسین ماتمی انجمن ذولفقار حیدر کیماتمی تھے ۔شہید پرائیوٹ اسکول پر پکوان سینٹر کے مالک تھے.
.......
/169