8 دسمبر 2013 - 20:30
بان کی مون: جنیوا-2 کانفرنس کی تیاریاں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ جنیوا -2 کانفرنس کا دعوت نامہ جلد ہی شام کی حکومت اور اس کے مخالفین کو بھیج دیا جائے گا۔

ابنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے بتایا کہ جنیوا-2 کے لئے 20 دسمبر کو دعوت نامہ بھیجنے کا عمل شروع ہوگا۔  ذرائع کے مطابق بان کی مون نے بتایا کہ سیکورٹی کونسل کے ارکان کے اجلاس کے بعد بحران شام سے متعلق فریق کے درمیان دعوت نامے تقسیم کئےجائیں گے۔بحران شام کے حل پر مذاکرات کے لئے جنیوا-2 کانفرنس 22 جنوری کو منعقد ہوگی۔

.......

/169