ابنا: روسی وزارتخارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف 10 اور 11 دسمبر کو تہران کا دورہ کریں گے اور وہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل کے علاوہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں جنیوا معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔......./169
6 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486714
روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کا دورہ کریں گے۔