اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر اور جامعہ الازھر کے اساتید نے قم میں روضہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا پر حاضر ہو کر بی بی کرامت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی زیارت کی۔علمائے مصر کی ایک جماعت جو ایران کے حوزہ ہائے علمیہ کے شعبہ بین الاقوامی امور کی دعوت پر قم آئی ہوئی تھی آج روضہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضر ہوئی اور جماعت کے تمام علماء نے باہمی طور پر حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے زیارت نامہ کی قرائت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
2 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 485716
قم میں آئے ہوئے اساتید الازھر نے روضہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضر ہو کر بی بی کی زیارت کی۔