ابنا: صوبہ کنر کے سکیورٹی انچارج عبدالحبیب سید خیل نے کہا ہے کہ جمعے کی رات کو پاکستان سے بی راکٹ صوبہ کنر میں گرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ راکٹ شہر شیگل میں آکر گرے ہیں اور ان میں خاصہ نقصان ہوا ہے جبکہ کئي افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک اس خبر کی اپ ڈیٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔......./169
29 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484770
افغان حکام کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان سے افغانستان کے سرحدی صوبے کنر میں بيس راکٹ آکر گرے ہیں۔