ابنا: تقریب میں اسٹیج پر لوگوں کے بے تحاشہ ہجوم کی وجہ سے اس کے گرنے کا خدشہ ہواجس کے بعد اسٹیج گرنے کا ڈر ہوا تو عمران خان خود اتر کر موقع سے چلے گئے۔ان کے اترتے ہی ان کے ساتھ موجود افراد بھی اسٹیج سے اتر آئے۔......./169
27 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484241
لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک بارپھراسٹیج سے گرتے گرتے بچ گئے۔