ابنا: ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ کوڈنکولم ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع ایک دیہات میں ہوا۔ابھی تک اس دھماکے کی وجہ کا اعلان نہیں کیا گيا ہے۔ ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں کوڈنکولم ایٹمی بجلی گھر کو لے کر کافی احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ ہندوستان میں یہ ایٹمی بجلی گھر، روس کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔......./169
26 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483757
ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں کوڈنکولم ایٹمی بجلی گھر کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔