ابنا: افغانستان میں طالبان گروہ نے دو سرکاری ملازمین کو پھانسی دیدی۔ افغانستان کے صوبے ارزگان کے ترجمان گورنر عبد اللہ ہمت نے کہا ہے کہ طالبان نے وزارت صحت کے ان دونوں ملازمین کو اس صوبے کے علاقے چورہ میں پھانسی دی۔اس ترجمان کے بقول وزارت صحت کے یہ دونوں ملازم اس علاقے میں پولیو کے خلاف مہم میں سرگرم عمل تھے۔ اس قبل افغانستان کے جنوبی صوبے نورستان میں بھی پولیو کے خلاف مہم میں سرگرم عمل افغان وزارت صحت کے کارکنوں پر طالبان کے حملے کی رپورٹیں موصول ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 483544
افغانستان میں طالبان گروہ نے دو سرکاری ملازمین کو پھانسی دیدی۔