ابنا: ڈرون حملے کل رات افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں انجام پائے۔اس سے قبل اسی صوبے میں ہونے والے ایک اور امریکی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔یہ ڈرون حملہ پاکستان سے ملنے والی سرحد کے قریب انجام پایا تھا۔افغانستان پر یہ ڈرون حملے ایسی صورت میں انجام پائے ہیں کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزئي نے کابل – واشنگٹن سمجھوے سے اتفاق کرلیا ہے کہ جس کے مطابق سنہ دو ہزار چودہ کے بعد بھی بعض امریکی فوجی افغانستان میں باقی رہ سکیں گے۔
.......
/169