ابنا: نوٹی فکیشن کے مطابق آر پی او راولپنڈی زعیم اقبال شیخ کوعہدے سے ہٹادیا گیاہے۔ آر پی اوڈی جی خان اخترحیات لالیکا کو آرپی او راولپنڈی تعینات عکردیا گیا ہے ۔سی پی اوراولپنڈی بلال صدیق کمیانہ کوبھی عہدے سے ہٹاکر انہیں سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دیاگیا ہے۔ ایس ایس پیز سیکیورٹی ڈار علی خٹک تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ ایس پی رائے ضمیر کو وی وی آئی پی سیکیورٹی راولپنڈی تعینات کیاگیاہے۔
.......
/169