18 نومبر 2013 - 20:30
شام میں القاعدہ کا اہم کمانڈر "عبدالقدیر الصالح" ہلاک

شام میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کا ایک اعلیٰ کمانڈر شامی فوج کے فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔

ابنا: القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ توحید بریگیڈ کے رہنما عبدالقدیر الصالح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ دمشق میں حالیہ دنوں میں تشدد کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے جس میں حکومتی افواج اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں شدت آئی ہے۔

.......

/169