ابنا: قندھار علماء کونسل کے سربراہ مولوی عبیداللہ نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے آج مولوی عطاء اللہ کے دفتر میں انہیں گولی مار کر قتل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مولوی عطاء اللہ مقامی ریڈیو کے بھی ذمہ دار تھے۔ ابھی تک کسی گروہ یا فرد نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169