ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کےخصوصی نمائندے نیکلای میہادینوف نےعراق کےشہرنجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ سکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملاقات میں عراق کے حالات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا۔
.......
/169