ابنا: تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان 6۔83 فیصد ووٹ لیکر تاجیکستان کے چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
تاجیکستان سابق سویت یونین سے الگ ہونے والا سب سے فقیر ملک ہے موجودہ صدارتی انتخابات میں 5 امیدوار تھے اس انتخابات میں امام علی رحمان کو گذشتہ انتخابات کی نسبت زيادہ ووٹ ملے ہیں۔ سن 2006 کے انتخابات میں امام علی رحمان نے 3۔79 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔
.......
/169