1 نومبر 2013 - 20:30

روس کے وزیر خارجہ نے شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کہا ہے کہ عالمی برادری جنیوا 2 کانفرنس جلد منعقد کرانا چاہتی ہے۔

ابنا: روسی وزیر خارجہ نے جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے مشترکہ منصوبے کے بارے میں اب بہت زيادہ بازیاں جاری ہیں جن میں ایک جنیوا 2 کانفرنس کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالنا یا اسے منحرف کرنا بھی شامل ہے۔

.......

/169