ابنا: تکفیر وہابی دہشتگردوں نے پیر کی رات اتحاد ٹاون میں علی رضا کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا تھا جنہیں زخمی حالت میں آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج آج جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو آغا خان ہسپتال سے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ۔
.......
/169