21 اکتوبر 2013 - 20:30
روس میں مسافربس میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک

روس کے جنوب میں مسافر بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: روس کے جنوب میں مسافر بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق داغستان کی ایک عورت نے خود کش حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169