ابنا: عراق میں عراقی سکیورٹی افسروں کی برطرفی کا عوامی مطالبہ بڑھ رہا ہے کیونکہ سکیورٹی اہلکار القاعدہ دہشت گرد وں کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام ہیں عراق میں صرف اکتوبر کے مہینےمیں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 420 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔کل عراق کے مخۃلف علاقوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے عراق میں جاری بد مانی کے پیچھے سعودی عرب سمیت بعض دیگر خلیجی ریاستوں کا ہاتھ ہے جو القاعدہ دہشت گردوں کو بھاری رقم فراہم کرکے اپنے ملکوں کی سرحدوں سے باہر روکنے کی تلاش کررہی ہیں یہی وجہ ہے کہ القاعدہ دہشت گرد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں کارروائی کرنے کے بجائے دیگر ممالک کے مسلمانوں کو اپنی بربریت کا نشناہ بنائے ہوئے ہیں۔......./169
18 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 473686
عراق میں عراقی سکیورٹی افسروں کی برطرفی کا عوامی مطالبہ بڑھ رہا ہے کیونکہ سکیورٹی اہلکار القاعدہ دہشت گرد وں کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام ہیں عراق میں صرف اکتوبر کے مہینےمیں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 420 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔