13 اکتوبر 2013 - 20:30
شام میں اسلامی حکومت نامی دہشت گرد گروپ کا رہنما ہلاک

عراق و شام میں اسلامی حکومت نامی دہشت گرد گروپ کا رہنما ابو فلیپ لاذقیہ میں ہلاک ہوگيا ہے ابو فلیپ کا تعلق فرانس سے ہے۔

ابنا: المیادین کے مطابق عراق و شام میں اسلامی حکومت  نامی دہشت گرد گروپ کا رہنما ابو فلیپ لاذقیہ میں ہلاک ہو گيا ہے ابو فلیپ کا تعلق فرانس سے ہے۔ ادھر شام کے کردوں اور القاعدہ دہشت گردوں کے درمیان حلب کے شمال میں شدید لڑائی جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲